شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا: عمران خان

Published on July 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

khan
اسلام آباد(یو این پی) عمران خان نے معید پیر زادہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تیسری شادی کی نیت ہے کیونکہ شادی کی وجہ سے اصل خوشی آتی ہے اور وہ اس رشتے پر اعتماد کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy