وزیراعظم نے مودی کے ساتھ پگڑیاں بدلیں: شیخ رشید

Published on August 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

3
فیصل آباد(یو این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مودی کے ساتھ پگڑیاں بدلی ہیں یہ انہیں کوئی جواب نہیں دے سکتے ۔فیصل آباد میں عوامی تحریک کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے  شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت کے جاسوس پکڑے جائیں تو نواز شریف چپ رہتے ہیں  قوم انہیں پہچان چکی ہے اور اب وقت ہے کہ حکمرانوں کے خلاف عوام باہر نکلیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  قبضہ گروپ سے جان چھڑانے کیلئے جان لینی اور دینی پڑتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题