بھارت کا مسئلہ کشمیر پر مذاکرات سے انکار

Published on August 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

3
اسلام آباد (یو این پی) بھارت ںے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے باضابطہ طور پر انکار کرتے ہوئے اس حوالے سے پاکستانی سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کو آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی سیکریٹری برائے خارجہ امور ایس جے شنکر نے باضابطہ طور پر خط تحریر کیا ہے۔ یہ خط اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباولے نے سیکریٹری خارجہ پاکستان اعزاز چوہدری کے حوالے کیا جس میں لکھا ہے کہ بھارت کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes