سرداراختر جان مینگل کل 31اگست کو خضدار میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Published on August 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 2,023)      No Comments

4
خضدار(یوا ین پی) بلوچستان نیشنل پارٹی سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراختر جان مینگل کل 31اگست بروز بدھ کو خضدار میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ بی این پی کے زیر اہتمام وکلاء سانحہ کوئٹہ کی یاد میں جلسہ عام بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں منعقد ہورہاہے ۔ بی این پی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراختر مینگل کا جلسہ عام میں شرکت سے قبل استقبال بھی کیا جائیگا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy