ملیر میں پیپلزپارٹی کی ریلی‘ بلاول بھٹو کا شاندار استقبال‘ پھولوں کی پتیاں نچھاور

Published on September 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

2
کراچی (یو این پی) ملیر میں آج پیپلز پارٹی کی ریلی نکالی جا رہی ہے جس میں شرکت کیلئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو بھی پہنچ گئے۔ جیالوں نے بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کیا اوران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے پاکستان کھپے‘ کراچی کس کا بھٹو کا، تخت رائیونڈ کو ایک دھکا اور دو کے نعرے لگائے۔ شیری رحمان، مولا بخش اور دیگر رہنما بھی پارٹی چیئرمین کے ہمراہ ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes