سنسر بورڈ نے فلم ’’سیلوٹ ‘‘کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

Published on November 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

8
لاہور(یو این پی)فلم میں اداکارہ صائمہ ، عجب گل ، راشد محمود ، عمران خان و دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ، دسمبر کے پہلے ہفتے ریلیز کی جائے گی  مرکزی فلم سنسر بورڈ نے ہدایتکار شہزاد رفیق کی اردو فلم   سیلوٹ   کو پاس کر دیا ۔ فلم میں اداکارہ صائمہ ، عجب گل ، راشد محمود ، عمران خان ، نیئر اعجاز ، جلال حیدر خان ، پرویز کلیم اور چائلڈ سٹار علی محتشم نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔ شہزاد رفیق کا کہنا تھا اسے دسمبر کے پہلے ہفتے میں ریلیز کر دیا جائیگا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme