یاسین ملک کو گرفتار، میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کر دیا گیا

Published on November 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

3
سری نگر:(یو این پی)  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو دوبارہ گرفتار جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو ان کے گھر پر نظر بند کر دیا گیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حریت کانفرنس میر واعظ کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو ان کے گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے واضح رہے حریت رہنماؤں نے آج جمعہ کے نماز کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کال دے رکھی تھی، یاسین ملک کو شدید علالت کے باوجود طویل عرصے تک قید بند رکھا گیا تھا گزشتہ دنوں انہیں رہائی ملی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog