شوہروں کی دھلائی کرنے میں کونسا ملک کس نمبر پر، دلچسپ رپورٹ سامنے آگئی

Published on November 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

16
اسلام آباد(یو این پی)شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین پہلے نمبر پر ہیں جبکہ برطانیہ اور بھارت کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر رہیں۔منگل کو اقوام متحدہ کے ایک سروے کے مطابق شوہروں پر بھی جوتوں ،بیلنوں،ڈنڈوں اور بیلٹوں کا کہیں کہیں آزادانہ استعمال ہوتا ہے،شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین کا پہلا نمبر ہے،مصر کے بعد بھارت اور برطانیہ کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر ہیں۔سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ اگر خواتین کو شوہر پر تشدد کا موقع نہ ملے تو وہ انہیں برا بھلا کہہ کر اور گالیاں نکال کر اپنے دل کی بڑھاس نکال لیتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes