آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس30نومبر کو طلب

Published on November 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 638)      No Comments

28
مظفرآباد(یو این پی)صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس30نومبر بروز بدھ10بجے دن لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال زیر غور لانے اور بھارتی افواج کی طرف سے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ پر مذمتی قرارداد پاس کی جانی متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy