عید میلاد النبیؐ کے موقع پر اخبارات کی تعطیل کا اعلان

Published on December 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

news-1481354282-4239_large

کراچی(یواین پی) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل عمر مجیب شامی نے اے پی این ایس کی رکن مطبوعات کیلئے بروز پیر 12دسمبر 2016ءکو عید میلاد النبیؐ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ لہٰذا بروز منگل 13 دسمبر2016ءکو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ بروز پیر 12دسمبر 2016ءکو شام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم شام کے اخبارات بروز منگل13دسمبر 2016ءکو اپنے ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy