عمران خان آج’’ جمعہ‘‘ کو لاہور آئیں گے

Published on December 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments


لاہور(یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( جمعہ) کو لاہور آئیں گے ۔ عمران خان نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کیلئے ڈنر میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان پارٹی کے صوبائی میڈیا ہیڈ شاہد صدیق کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ پر بھی جائیں گے ۔عمران خان کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر مرحوم کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیلئے انکی رہائشگاہ آمد بھی متوقع ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme