پی ٹی وی کے سابقہ ایگزیکٹیو پروڈیوسر علی رضوی علیل، انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل

Published on December 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 454)      No Comments

ali

کراچی(یواین پی) علی رضوی ،پی ٹی وی کے سابقہ ایگزیکٹیو پروڈیوسر ہیں ان دنوں لیاقت نیشنل اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں انہیں طبیعت خراب ہوجانے کی صورت میں اسپتال میں داخل کیا گیا اور پھر انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا اس وقت وہ مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اوردعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے پروڈیوسر علی رضوی نے کئی سیریلز اور ڈرامے پروڈیوس کیے جن میں آنسو، درد کے فاصلے،سارے موسم اپنے ہیں اور دیس پردیس، یور س اوبیڈینٹ سرونٹ،کچھ خواب کچھ حقیقتیں،فیملی۹۳، جیسے معروف ڈرامے بنائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme