آج کا دن تاریخ میں31دسمبر

Published on December 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 705)      No Comments

31
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں31دسمبر 1999    روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1984    برونئی نے برطانوی تسلط سے مکمل آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1944    جنگ عظیم دوم:ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1914    ادیب اوراردوکے معروف شاعر الطاف حسین حالی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1909    نیویارک سے گزرنے والامین ہٹن بِرج عوام کے لیے کھول دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1885    لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1857    اوٹاوا کو کینیڈا کا دارالحکومت منتخب کیاگیا    آج کا دن تاریخ میں31دسمبر1600    برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes