انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان 15 جنوری کو کیا جائے گا

Published on January 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 607)      No Comments


لاہور(یوا ین پی) انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان 15 جنوری کو کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق اس سے قبل لاہور سمیت صوبہ بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کو 12 جنوری کو نتائج کے اعلان کرنے کے لئے کہا گیا تھا، تا ہم ناگزیر وجوہات کی بناء پر اب سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان 15 جنوری کو ہو گا، اس ضمن میں تمام تعلیمی بورڈز اپنے اپنے تعلیمی رزلٹ مکمل کر رہے ہیں، جبکہ رزلٹ تمام تعلیمی بورڈ اپنی اپنی ویب سائٹس پر صبح 10 بجے اپ لوڈ کر دینگے۔ اور امیدوار اپنے رولنمبر کی مدد سے اپنے نتائج سے آگاہی حاصل کر سکیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题