سونا 50روپے سستا، فی تو لہ 49900 کا ہو گیا

Published on January 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 584)      No Comments

14
کراچی (یو این پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1178ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 50روپے اضافے سے 49900، دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی سے 42771 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes