یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخ ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر

Published on January 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments

golg-03
امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1187.20 ڈالر فی اونس طے پائے
لندن (یو این پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخ بڑھ کر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1190.46 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 1 فیصد بڑھنے کے بعد 1184.90 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1187.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1187.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes