پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 30 مارچ کو کھیلا جائیگا

Published on March 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments

1
قومی ٹیم کو سیریز میں 0-1سے برتری حاصل،تیسرا میچ یکم اپریل آخری میچ 2اپریل کو کھیلا جائیگا
پورٹ آف سپین (یوا ین پی) ویسٹ انڈیز میں جاری چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 30 مارچ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل ہے۔ باربڈوس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ یکم اپریل جبکہ چوتھا اور آخری میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز پورٹ آف سپین میں کھیلے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题