سٹی پریس کلب عبدالحکیم کے عہدے دران کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

Published on January 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

Faisal

عبدالحکیم (یواین پی) تفصیل کے مطابق گزشتہ شب پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما ملک مظہر چوہان نے سٹی پریس کلب عبدالحکیم کے عہدے دران کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا جس میں چوہدری توقر،مہر عرفان،عمران حلیم،سید عبدالقیوم،جام طاہر،قیصر،حکیم مختار،جاوید خان،محمدپرویز،فیصل جاوید اور حاجی خرم نواز نے شرکت کی ۔علاقائی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے ملک مظہر چوہان نے کہا کہ صحافت ایک معتبر شعبہ ہے اسکی مدد سے انسانیت کی خدمت کی جا سکتی ہے اور صحافت برائے خدمت کے اصول پر چلنے والے صحافی دین و دنیا دونوں میں کامیابی پا سکتے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے سٹی پریس کلب عبدالحکیم کے ارکان کی خدمات کو بھی سراہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题