پی ایس ایل، پی سی بی نے سونم کپور کو دبئی اسٹیڈیم آنے سے روک دیا

Published on February 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

8
دبئی (یواین پی)دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میدان سجا ہوا ہے۔ پشاور زلمی نے دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کیلئے گزشتہ روز بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دعوت دی۔ تاہم پی سی بی نے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دبئی اسٹیڈیم میں آنے سے روک دیا۔بھارتی اداکارہ کو کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme