آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ

Published on March 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

1
اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1992    بوسنیا اور ہرزیگونیا کو آزادی حاصل ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1991کویت میں دوبارہ امریکی سفارتخانہ کھولا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1971صدر پاکستان یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کی وجہ سے قومی اسمبلی کااختتامی سیشن ملتوی کردیا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1961یوگنڈا میں حکومتی نظام رائج ہونے کے بعد پہلی بار انتخابات کا انعقادہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1947عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف(انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے مالیاتی آپریشنز کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1946پناما میں نئے آئین کا نفاذہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1896فرانسیسی عالم طبیعیات ہنری بیکیوریل نے ریڈیو ایکٹیوٹی(شعاع تابی) دریافت کی
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1890افسانوی جاسوسی کردار شیرلاک ہولمز کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1867نبراسکا امریکا کی سینتیس ویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں یکم مارچ1803اوہائیو امریکا کی سترہ ویں ریاست بنا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题