شاہ محمود قریشی (پیر) ورکر کنونشن میں شرکت کیلئے بٹگرام آئیں گے

Published on March 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

1
بٹگرام(یوا ین پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پیر کو ورکر کنونشن میں شرکت کیلئے بٹگرام آئیں گے۔ پشتو کے مشہور مزاحیہ فنکار میراؤس، رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایڈوائزر فضل الہٰی، سابق صوبائی جنرل سیکرٹری خالد مسعود، سابق ڈویژنل صدر علی اصغر خان سمیت دیگر قائدین بھی کنونشن میں شرکت کریں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes