مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج لگایا جائے؛فاروق عبداللہ

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments


سری نگر: (یو این پی) مقبوضہ کشمیر کا ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج لگایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں محبوبہ مفتی کی حکومت ختم کی جائے، ان کی حکومت وادی میں امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ واضح رہے کہ 9 اپریل کو وادی میں خونی ضمنی انتخابات ہوئے، جس کے دوران بھارتی فورسز نے 12 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy