سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس میں تاخیر ،طورخم پر ہزاروں گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر

Published on May 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

طورخم(یواین پی)سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس میں تاخیر کی وجہ سے پاک افغان سرحد طورخم پر ہزاروں گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طور خم بارڈر پر افغانستان کی جانب آٹھ ہزار سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جو پاکستان آمد کی منتظر ہیں۔ ان میں سے بیشتر سامان سے لدی ہوئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس کے عمل میں تاخیر کی وجہ سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes