عمر امین قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید

Published on May 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

کراچی (یوا ین پی) پاکستان ون ڈے کپ میں دو سنچریاں اسکور کرنے والے قومی بیٹسمین عمر امین کا کہنا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوسی کا شکار نہیں اور انہیں امید ہے کہ سلیکٹرز اگلی سیریز میں انہیں موقع دیں گے۔عمر امین کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جانب سے ڈومیسٹک سیزن میں بھرپور محنت کے ساتھ اچھی پر پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور انہیں امید پوری امید ہے کہ یہ رائیگاں نہیں جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں موقع نہ ملنے میں قسمت کا بھی بڑا دخل ہے جو ان پر پچھلے کچھ عرصے سے مہربان نہیں ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes