غیر ملکی بحری جہاز کا چیف آفیسر دم گھٹنے سے بے ہوش

Published on May 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments


کوئٹہ(یوا ین پی)گوادر کی سمندری حدود میں غیر ملکی بحری جہاز کا چیف آفیسر دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گیا۔غیر ملکی چیف آفیسر کا دم گھٹنے پر بحری جہاز کے عملے نے مدد کے لئے گوادر پورٹ کی انتظامیہ کو آگاہ کیااور پاک نیوی کی پائلٹ بوٹ کے ذریعے ریسکیو عملے نے بحری جہاز کے عملے کو پی سی ہوٹل پہنچا کرطبی امداد دی جب کہ ایف آئی اے نے انسانی ہمدردی کے تحت بحری جہاز کے چیف آفیسر کو گوادر میں 24 گھنٹوں کے لئے رہائش کی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ غیر ملکی بحری جہاز فوجیرہ پورٹ سے چائینہ جا رہا تھا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog