آج کا دن تاریخ میں28مئی

Published on May 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

1
لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں28مئی1998پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں28مئی1995روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28مئی1919آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں28مئی1918جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں28مئی1674جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme