ترکی اور یوکرین کے درمیان پاسپورٹ کے بغیر سفر کا آغاز

Published on June 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments


انقرہ (یو این پی) ترکی اور یوکرین کے درمیان پاسپورٹ کے بغیر شہریوں کے سفر کا آغاز ہوگیا ،جس کے تحت دونوں ممالک کے شہریوں کو آنے جانے میں آسانی ہو گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم ا بن علی یلدرم اور یوکرین کے وزیر اعظم ولودمیر گروسمین کے درمیان 14 مارچ کو ہونے والے معاہدے کے تحت گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان پاسپورٹ کے بغیر سفر کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔دونوں ممالک کے شہریوں کو ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر کرنے کے لئے صرف اپنے ملک کا شناختی کارڈ دکھانا ہوگا اور اس کی بنیاد پر وہ 90 دنوں تک قیام کرسکیں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题