عید کی نماز سے قبل ہی ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

Published on June 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 599)      No Comments


لاہور(یو این پی) نماز فجر کے بعد  ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیںجس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔زلزے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور ، پشاور ،ایبٹ آباد، سوات، دیر، نوشہرہ ،مردان اور دیر  میں محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 260 میٹر تھی اور مرکز کوہ ہندو کش اور افغانستان تھا۔تاحال ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy