روک دی فیشن شو اگست میں لاہور کے نجی ہوٹل میں ہو گا 

Published on July 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

چیف آگنائزر محمد علی رضا شیخ، چیئرمین آرگنائزر باؤ اصغر، ڈائریکٹر آرگنائزر غزل شاہ،ہیڈ آرگنائزر، علی اصغر ،شمائل گوندل
لاہور (یو این پی)کلائمیکس آرٹ پروڈکشن اوربرکھا پروڈکشن کی طرف سے روک دی فیشن شو اگست میں لاہور کے نجی ہوٹل میں ہو گا جس میں ملک کے نامور فنکار شرکت کرینگے ۔روک ڈی فیشن شو کے چیف آگنائزر محمد علی رضا شیخ، چیئرمین آرگنائزر باؤ اصغر، ڈائریکٹر آرگنائزر غزل شاہ ہیں جب کہ ہیڈ آرگنائزر ، علی اصغر، شمائل گوندل، ہیں پرفارم :کنزیٰ روزچوہدری، ثناء خان ، شانزہ مانو،سوسین خان، ماہم علی، کنول الیاس، علیشہ، ایشاء بیگ، حیاء حسین، ماریہ علی، ماریہ الیاس ، سونم چوہدری، زینت نور،بابر ناگی، کہکشاں خان، گل رانا، ازکہ علی، حماد، علی ساجی، حسنین، راحت مشفق، اجالہ ملک اورکوریوگرافر: فراز خان،کو آرڈینیٹر: عتیق شاہ اورچیف گیسٹ:میاں راشد فرزند ، ڈاکٹر اجمل، ماہ نور، میگھا جی، روبی انعم، ہنی شہزادی،فرح ناز، عابدہ بیگ، قیصر پیا، عمران شوکی، ساجن عباس، غفور کوڈواور گیسٹ:سعدیہ عمران، ، توقیر شاہ، آر ڈی ملک،جبار صدیقی ،راشد کمال، ملک سلیم احمد، ملک پرویز احمد، ملک فرید احمد اورہارون احمد ملک اور جانو باباو دیگر ہونگے ، اس پروگرام میں کیٹ واک، سنگنگ، ڈانس، کامیڈی خاکہ اور اسپیشل ڈھول ہوگا۔اسپشل انٹر نیشنل ڈھول آئٹم: سائیں عباس (ڈھولچی) اس فیشن شو کے چیئرمین آرگنائزر باؤ اصغرنے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ہم اپنے ہر شو میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کی بھرپور کوشش کرینگے کیو نکہ اب شوبز میں پڑھے لکھے اچھے خاندان کے نئے فنکار وں کی آمد میں اضافہ ہو رہا ہے باؤ اصغر نے مزید کہا کہ نئے ٹیلنٹ کے باعث ماڈلنگ کی فیلڈ میں بڑی جدت آچکی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes