آج کا دن تاریخ میں30جولائی

Published on July 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

کراچی(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں30جولائی1863    معروف امریکی صنعت کار ہنری فورڈ پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں30جولائی1907    اردو کے نامور ماہر لسانیات اور نقاد ماہر القادری بلند شہر یوپی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں30جولائی1937ممتاز ماہر تعلیم مسلم قائد اور سرسید کے پوتے سرراس مسعود انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں30جولائی1930    یوراگوئے نے ارجنٹائن کو چار دو سے ہرا کر پہلا فیفا فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں30جولائی1321    برصغیر کے ممتاز صوفی بزرگ اور شاعر خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی پیدائش

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes