آج کا دن تاریخ میں19اگست

Published on August 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں19اگست1985اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے دو سو اڑسٹھ افراد جاں بحق
آج کا دن تاریخ میں19اگست 940عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر ابن مقلہ کو قتل کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں19اگست2005حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی
آج کا دن تاریخ میں19اگست1943ممتاز عالم دین اشرف علی تھانوی انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں19اگست1870فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں19اگست1269علاؤالدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19اگست1894تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین ڈھاکہ میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes