سیالکوٹ میں دوران ڈکیتی ساتھیوں کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک

Published on August 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments


سیالکوٹ: (یو این پی) سیالکوٹ میں بدحواس ڈاکوؤں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر دی۔ دوران ڈکیتی 4 ڈاکو انجام کو پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق 10 ڈاکو کھروٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ڈکیتی کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور مزاحمت پر ڈاکو گھبرا گئے اور ایک دوسری پر فائرنگ کر دی۔ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک  ہو گئے۔ مرنے والوں میں ملزم انوار، علی، نوید اور رضوان شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme