بڑی عید پر بڑی خوشی،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت

Published on September 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 436)      No Comments


 مظفر گڑھ (یواین پی) مظفر گڑھ میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے جو سب کے سب صحت مند ہیں۔ ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں اللہ کی رحمت اور نعمت دونوں شامل ہیں۔ پیدا ہونے والے بچوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جو سب کے سب صحت مند ہیں۔ گھر میں 5 بچوں کی ولادت پر بچوں کے والدین اور خاندان والے بہت خوش ہیں اور ان بچوں کو دیکھنے کے لئے دور دور سے رشتہ دار آ رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog