محکمہ سوشل ویلفیروبیت المال کےزیراہتمام دارالامان جھنگ میں مقیم دوشیزہ کی شادی

Published on September 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments


جھنگ(بیوروچیف ماصل خان یواین پی) محکمہ سوشل ویلفیروبیت المال کےزیراہتمام دارالامان جھنگ میں مقیم دوشیزہ کی شادی کروادیگئی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیروبیت المال اظہرعباس عادل اور دارالامان کی سپرنٹنڈنٹ میڈم ثمرہ رباب کی سرپرستی میں دارالامان جھنگ میں قیام پزیر خاتون شاہدہ پروین کی رضامندی کےبعدشریعت محمدی کےتحت نکاح پڑھایاگیاـاس حوالہ سےدارالامان میں ایک مختصرتقریب کا انقعاد کیاگیاجس میں ڈسٹرکٹ مینجر صنعت زار محمدفاروق بٹ ممبرڈی سی ڈاکٹرریاض نول ممبراور دیگرمہمانوں نے بھی شرکت کی اس موقع پرگفتگوکرتےہوئے سپرنٹنڈنٹ دارالامان میڈم ثمرہ رباب نے کہا کہ قبل ازیں بھی دارالامان میں مقیم متعد خواتین کی شادیاں کروائی جاچکی ہیں جن کےجہیزکےسامان کابندوبست دارالامان کی ایڈوائزی کمیٹی نے کیا بعدازں جوڑے کی خوشحال زندگی کےلیے خصوصی دعا کی گئی اور مٹھائی بھی تقیسم کی گئی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes