فاسٹ باؤلر محمد عامر کو پنڈلی میں تکلیف کے باعث ہسپتال بھیج دیا گیا

Published on October 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments

دبئی (یو این پی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دبئی میں جاری ہے اور پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر یہ ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو پنڈلی میں تکلیف کے باعث ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر انجریز کے بادل چھا گئے ہیں پہلے پہلے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی انجری کے باعث ٹیکہ لگا کر کھیلنے میں مصروف رہے اور دوسرے میچ میں انہیں شامل نہ کیا گیا اور اب محمد عامر کی پنڈلی میں انجری ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں ایم آر آئی کیلئے فوری طور پر ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy