تھیٹرو ں کی رونقیں ایک بار پھر بہا ل ہو چکی ہیں : سنہری خان

Published on October 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,064)      No Comments

تھیٹرو ں کی رونقیں ایک بار پھر بہا ل ہو چکی ہیں : سنہری خان
شالیمار تھیٹر لاہور میں کام کر رہی ہو ں اور مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں:اداکارہ
لاہور(یواین پی )اسٹیج کی معروف اداکارہ سنہری خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور کے تھیٹرو میں معیار ڈرامے پیش کئے جانے کی بدولت تھیٹرو ں کی رونقیں ایک بار پھر بہا ل ہو چکی ہیں ،شائقین ایک بار پاکستانی اسٹیج ڈراموں کو بے حد پسند کر رہے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں سنہری خان نے یواین پی سے کہا کہ ان دنوں شالیمار تھیٹر لاہور میں کام کر رہی ہو ں اور مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں اور میری پرفارمنس کو میرے چاہنے والے شائقین بے حد پسند کر رہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题