نارووال کی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، 4 جاں بحق

Published on October 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

نارووال: (یوا ین پی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔ بچوں کا وزن انتہائی کم تھا جس کی وجہ سے 4 بچے یکے بعد دیگرے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچویں بچی کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy