پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

Published on October 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

ابوظہبی(یو این پی)  پاکستان اور سری لنکا آج ابوظہبی کے میدان میں مدمقابل ہوں گے۔ دوسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ شام چار بجے شروع ہو گا۔ شاہینوں نے شیخ زید اسٹیڈم میں بھرپور پریکٹس کی۔ بلے بازوں نے تکنیکی خامیوں پر قابو پایا جبکہ بولرز نے لائن اینڈ لینتھ کو بہتر بنایا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دبئی میں سرفراز الیون نے تراسی رنز سے میدان مارا تھا۔ بابر اعظم نے کیرئیر کی چھٹی سنچری بنا کر دھاک بٹھائی جبکہ حسن علی نے مسلسل پانچویں ون ڈے میں تین وکٹوں کی کارکردگی دکھائی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog