میگھا کی مانگ میں اضافہ 27اکتوبر سے ملتان میں پرفارم کرینگی

Published on October 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

میگھا کی مانگ میں اضافہ 27اکتوبر سے ملتان میں پرفارم کرینگی
عرصہ دراز کے بعد اپنے چاہنے والی پبلک کی پرزور فرمائش پرملتان میں انٹری کرنے جا رہی ہوں:میگھا
لاہور (یواین پی)قاتلہ اسٹیج اداکارہمیگھا کی مانگ میں اضافہ 27اکتوبر سے ملتان میں پرفارم کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میگھا کو پروڈیوسر وحید ڈوگر اور ایمان شاہ نے بابر تھیٹر ملتان کیلئے کاسٹ کر لیا ہے۔ جمعہ 27اکتوبر قاتلہ اسٹیج ملتان میں اپنے فن کا مطاہرہ کرنگی ۔اس حوالے سے اداکارہ میگھا نے ہمارے نمائندے کو بتا یا کہ عرصہ دراز کے بعد اپنے چاہنے والی پبلک کی پرزور فرمائش پرملتان میں انٹری کرنے جا رہی ہوں ،یواین پی کے مطابق میگھا کا مزیدکہنا ہے کہ جب سے دبئی سے آکر تھیٹر کی دنیا میں انٹری کی ہے مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہی ہوں اور ڈیماڈ کے مطابق کام کر رہی ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog