اسرائیل نے شام پر فوجی حملے کی دھمکی دے دی

Published on November 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

مقبوضہ بیت المقدس(یواین پی)اسرائیل نے خانہ جنگی سے متاثرہ شام میں فوجی حملے اور کارروائی کی دھمکی دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہناتھا کہ شام میں ایران اور اتحادیوں کی کسی بھی کارروائی پر شام میں حملہ کرسکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں اسرائیل نے شام اسرائیل بارڈر پر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔واضح رہے کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ نے شام میں مل کر کام کرنے اور امن لانے کا فیصلہ کیا تھااور اس فیصلے کے اگلے روز ہی اسرائیل نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے ڈالیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog