میری سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف نے سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا

Published on December 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے جلسے میں سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا،نوازشریف کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میر ی سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،مجھے کہاگیا کہ سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف شیشہ لگایا گیا ہے لیکن میں نے شیشہ ہٹوادیا تاکہ آپ مجھے اور میں آپ کو دیکھ سکوں،ان کا کہناتھا کہ میرااور بلوچستان کے عوام کا گہرا تعلق ہے ،جس میں کوئی چیز حائل نہیں ہو سکتی.

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes