ن لیگ کو فیصل آباد سے ایک اور جھٹکا 11یو سی چیئر مینوں نے استعفے پیر آف سیا لوی شریف کو پیش کر دیے

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)ن لیگ کو فیصل آباد سے ایک اور جھٹکا 11یو سی چیئر مینوں نے استعفے پیر آف سیا لوی شریف کو پیش کر دیے تفصیل کے مطا بق لیگی 3ایم پی ایز کے بعد ن لیگ کے 11یو سی چیئر مینوں نے اپنے استعفے پیر آف سیا لوی شریف خواجہ حمید الدین کو پیش کر دیے ذرائع نے بتا یا کہ بہت جلد فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 2ایم این ایز بھی اپنے استعفے سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا ئیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog