شمالی وزیرستان،پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا،3 ایف سی اہلکار شہید

Published on December 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 218)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے،سکیورٹی فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کردیا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا پاک افغان بارڈرکے علاقے غلام خان میں ہوا جس میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ،دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا،اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题