وزیر اعظم کے بیٹے کی شادی کی تصاویر وائرل

Published on March 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی کی شادی کی تصاویر وائر ل ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں خاندانوں نے شادی کی تقاریب کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا تھا اس لئے تقاریب میں انتہائی محدود لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا۔گزشہ شام وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ولیمہ کی تقریب میں سرکاری حکام بھی شریک نہیں تھے اور نہ ہی پرائم منسٹر ہاؤس کا عملہ۔ ولیمے میں مہمانوں کی ون ڈش سے تواضع کی گئی۔عبداللہ عباسی کی شادی جمعہ کی شام ریٹائرڈ بیوروکریٹ راجہ نوشیرواں کی صاحبزادی مریم کے ساتھ ہوئی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy