ایف سی اور لیویز کی مشترکہ کارروائی ،3مشکوک افراد گرفتار

Published on March 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

کوئٹہ(یو این پی)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں ایف سی اور لیویز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بجلی لائن کو اڑانے کی کوشش ناکام بناکر3مشکوک افراد کوگرفتار کرلیا‘تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کے قریب سیگی میں ایف سی اور لیویز نے مشترکہ کارروائی کی‘ کارروائی کے دران 132کے وی بجلی لائن کو اڑانے کی کوشش ناکام بنا کر 3مشکوک افراد کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme