عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے

Published on March 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 680)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی ڈاکٹر عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے بھی عامر لیاقت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا عامر لیاقت اب وہ انٹرویو چلائیں گے جو انہوں نے میرے ساتھ 2015 میں کیا تھا ؟ یا اسے اپنے طریقے سے پی ٹی آئی میں بلیک میل کریں گے ‘۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes