سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی39 ویں برسی’’ آج‘‘عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

Published on April 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments


کراچی(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی39 ویں برسی آج -4اپریل بروز بدھ کو عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ۔اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھر میں تحصیل و ضلعی سطح پر پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جبکہ بڑی تقریب لاڑکانہ میں منعقد ہوگی۔الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامزا ورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题