جب تک ہم زندہ ہیں ہم اکھٹے رہیں گے؛عمران خان

Published on April 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ساتھ تنازعات اور مبینہ طور پر علیحدگی کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس معاملے پر مختصر بات کرتے ہوئے کہا کہ ”جب تک ہم زندہ ہیں ہم اکھٹے رہیں گے ۔“یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کچھ دیر قبل بشریٰ بی بی کی جانب سے بھی ان افواہوں کی تردید کی گئی تھی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题