ملتانی حورنین شہزادی کی شوبزانڈسٹری میں سرگرمیاں تیز 

Published on April 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 754)      No Comments

تین سال شوبز میں کم کام کیا اب مکمل طور پر شوبز انڈسٹری میں کام کرونگی :نین شہزادی
لاہور(یواین پی)ملتانی حور نین شہزادی کی شوبز انڈسٹری میں ایک بار پھر سرگرمیاں تیزہو گئیں، معروف اداکارہ نین شہزادی کا کہنا ہے کہ تین سال شوبز انڈسٹری میں بہت ہی کم کام کر کے وقت گوایا ہے مگر اب ایسا نہیں کرونگی اب مکمل طور پر شوبز میں فلم ،ٹی وی اور اسٹیج ایک ساتھ جاری رکھوں گی ،انہو ں نے کہا کہ بہت سی آفرز آرہی ہیں مگر معیاری پروجیکٹ کی سائن کرونگی ،ایک سوال کے جواب میں نین شہزادی نے کہا کہ اپنے کام کومحنت ، لگن کے ساتھ انجام دیتی ہوں، باقی اس کا نتیجہ جوبھی ہووہ مجھے قبول ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ اب تک جوبھی کام ناظرین نے دیکھا ہے اس کوبہت پسند کیا ہے اوریہی میرے لیے سب سے بڑا ایوارڈ اورکامیابی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes