لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10جون1967اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے
آج کا دن تاریخ میں10جون1967سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے
آج کا دن تاریخ میں10جون1940جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں10جون1940جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں10جون1934سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے